اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے پر جواد ایس خواجہ کا وضاحتی بیان آگیا

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے کے حوالے سے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے وضاحتی بیان جاری کر دیا۔

سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا کہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق میرا موقف نیا نہیں، 2015ء میں بھی رائے تھی کہ سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، میری درخواست کو ذاتی یا خانگی معاملات کے تحت قرار دینے والے یا مجھ سے ناواقف ہیں یا گمراہ کر رہے ہیں۔

جواد ایس خواجہ نے کہا کہ میری درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کی حمایت میں نہیں، حامد خان سے میری رفاقت 46 برس پرانی ہے، حامد خان سے ان درخواستوں بارے کوئی مشورہ نہیں ہوا۔

سابق چیف جسٹس نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے میری کوئی ملاقات نہیں، 15 سال پہلے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات ایک شادی میں ہوئی تھی، میری درخواست مفاد عامہ میں دائر کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے