اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کی کامیاب سرجری، خاتون کے پھیپھڑے میں پیوست'پن' نکال لی

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(ویب ڈیسک) لاہور کے جنرل اسپتال میں ڈاکٹروں نے آزاد کشمیر کی جواں سال مریضہ کے پھیپھڑے سے 'پن' نکال کر اس کی جان بچا لی۔

جنرل ہسپتال لاہور کے پلمونولوجسٹ ڈاکٹر عرفان ملک بتایا کہ 22 سالہ تسمیہ فاطمہ سانس میں تکلیف اورسینے اور پھیپھڑے میں درد کے باعث ہسپتال آئی۔ان کا کہنا تھاکہ ایکسرے سے معلوم ہوا کہ حجاب والی پن اس کے پھیپھڑے میں موجود ہے۔

تسمیہ نے بتایاکہ 3 دن پہلے حجاب لگا رہی تھی کہ منہ میں دبائی گئی پن غلطی سے پیٹ میں چلی گئی۔جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بیہوش کیے بغیر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تسمیہ کے دائیں پھیپھڑے سے پن نکال لی اور اب تسمیہ کی صحت تسلی بخش ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے