اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غازی آباد: چھت پر کھیلتی دو بچیاں پراسرار طور پر جھلسنے سے شدید زخمی

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(لاہور نیوز) غازی آباد میں 2 کم سن بچیاں چھت پر کھیلتے پُراسرار طور پر جھلس کر شدید زخمی ہو گئیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق غازی آباد میں کرائے دار  اور مالک مکان کی بیٹیاں 13 سالہ طیبہ اور 7 سالہ مافیا گھر کی چھت پر کھیل رہی تھیں جہاں وہ پُراسرار طور پر جھلس گئیں۔

پولیس نے بتایا ہے کہ  بچیوں کو فوری طور پر میؤ ہسپتال کے برن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے  جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

میؤ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچیوں میں سے ایک بچی کا 10 فیصد جبکہ دوسری کا 20 جسم جھلس چکا ہے تاہم دونوں بچیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد جمع کر لیےاور تحقیقات کے بعد واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

واقعہ کی اطلاع پر چیئر پرسن چائلد پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے نوٹس لیتے ہوئے میؤ ہسپتال کا دورہ کیا اور بچیوں کے والدین کو علاج معالجہ میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے