اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باٹا پور، دیرینہ دشمنی پر دو سگے بھائی قتل

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(لاہور نیوز) تھانہ باٹا پور کی حدود میں دیرینہ دشمنی دو سگے بھائیوں کی جان لے گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ باٹا پور کی حدود میں دیرینہ دشمنی پر ملزم الطاف نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر فاٸرنگ سے 2 سگے بھاٸیوں 30 سالہ لقمان اور 35 سالہ احسن کو قتل کر دیا،پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کردیا۔

پولیس نے مقتول کے بھاٸی محسن کی مدعیت میں 5 نامزد ملزمان الطاف، دلاور، بابر، واجد، عباس کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جاٸیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے