اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

چرچ میں دعا کے معاملے پر سعیدہ امتیاز نے خاموشی توڑ دی

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی ماڈل و اداکارہ سعیدہ امتیاز نے چرچ میں دعا کے دوران لی گئی تصویر پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔

ماڈل و اداکارہ  نے گزشتہ دنوں فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہیں چرچ کے اندر دعا مانگتے دیکھا گیا تھا۔

سعیدہ کی تصویر سوشل میڈیا پر آئی تو صارفین نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا، ، بہت سے صارفین کی جانب سے یہ خیال پیش گیا کہ اداکارہ مسلمان نہیں بلکہ کرسچیئن ہیں، جبکہ کچھ مداحوں نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مسلمان ہونے کے ناطے ان کے اس عمل کو شرک کے مترادف قرار دیا۔

Saeed

تاہم اداکارہ نے اب اس سب صورتِ حال کے بعد اپنی خاموشی توڑ دی اور اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔

سعیدہ نے وضاحتی بیان میں کہا کہ میں ایک مسلمان ہوں جو محبت اور امن پھیلانے پر یقین رکھتی ہوں، نہ کہ نسل پرستی پر، میں چرچ میں اپنے ایک مسیحی بھائی کے ساتھ گئی تھی بالکل ویسے ہی جس طرح وہ میرے ساتھ ہماری عبادت گاہ مسجد میں جاتا ہے اور عبادت کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے