اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

حکومت کا لاہور سمیت صوبے بھر میں صحت کارڈ سے متعلق بڑا فیصلہ

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(ویب ڈیسک)حکومت کی جانب سے لاہور شہر سمیت صوبے بھر میں صحت کارڈمنصوبہ محدود کردیا گیا ہے۔

یکم جولائی سے صحت کارڈ پرگائنی آپریشنز بند اور نجی ہسپتالوں میں دل کے مریضوں کے علاج پر30  فیصد ادائیگی مریض کو کرنی ہو گی۔بینظیرانکم سپورٹ سروے کے مطابق استطاعت رکھنے والوں کاعلاج نہیں ہوگا، سی سیکشن، نارمل ڈلیوری کے کیسزسرکاری ہسپتالوں میں بھیجے جائیں گے۔

 

کابینہ کی منظوری کے بعد پنجاب ہیلتھ کمپنی نے اسٹیٹ لائف انشورنس کوخط لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب مفت آٹااسکیم میں رجسٹرڈ افراد مفت علاج کے اہل ہوں گے، صحت کارڈ کی نئی پالیسی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، پروگرام کو دیر تک مالی مستحکم کرنے کے لیے فیصلہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے