اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس میں پولیس مقابلہ،فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(لاہور نیوز)ڈیفنس میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے متعدد مقدمات میں مطلوب ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے قریب پولیس فیکٹری ایریا  انویسٹی گیشن پولیس   آصف عرف آسو کو  برآمدگی کےلیے لے کر جارہی تھی، اسی دوران  ملزم کے 3 ساتھیوں نے پیپلی پیر دربار کے  قریب پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔

رپورٹ کے مطابق ساتھیوں کی فائرنگ سے آصف عرف آسو   ہلاک ہوگیا  ۔فائرنگ میں ملوث  تمام ملزم فرار ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول آصف   ڈکیتی، راہزنی اور منشیات کے 48 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے