اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

منی لانڈرنگ: سلیمان شہباز سمیت ملزموں کی بریت کی درخواستوں پر جے آئی ٹی سے جواب طلب

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے کی جانب سے سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں عدالت نے سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر جے آئی ٹی سے جواب طلب کر لیا۔

عدالت نے جے آئی ٹی کو 30 سوالوں پر مشتمل سوالنامے کا جواب بھی جمع کرانے کی ہدایت کر دی، عدالت نے حکم دیا کہ اس مقدمے میں جو جے آئی ٹی بنائی گئی تھی وہ جے آئی ٹی مکمل ریکارڈ پیش کرے۔

عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کرنے اور سوالات کے جواب دینے کے لیے ڈائریکٹر کے تقرر کی ہدایت کر دی۔

جج بخت فخر بہزاد نے کہا کہ اس مقدمے کے تمام تفتیشی بھی آئندہ سماعت پر اپنی حاضری یقینی بنائیں، اس کے بعد عدالت نے سماعت 10 جولائی تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے