اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعلیٰ کا احسن اقدام، صوبہ بھر میں خراب فلٹریشن پلانٹس فعال

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا اقدام، پنجاب بھر میں سینکڑوں خراب واٹرفلٹریشن پلانٹس کو فعال کر دیا گیا۔

وزیر اطلاعات عامر میر نے بتایا کہ پنجاب بھر میں 315 فلٹریشن پلانٹس کو  بحال کر دیا گیا ہے، پنجاب بھر میں مجموعی طور پر 387 فلٹریشن پلانٹس عرصہ دراز سے بند تھے، باقی فلٹریشن پلانٹس کو بھی 10 جولائی تک بحال کر دیا جائے گا۔

 عامرمیر کا کہنا تھا کہ عوام کو  پینے کے لئے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئےفیصلہ کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرز نے مقامی سطح پر فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کے انتظامات کئے ہیں، بند فلٹریشن پلانٹس کی بحالی پر حکومتی خزانے سے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے