اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی آئی جی سندھ پرویز چانڈیو کی سیف سٹیز ہیڈ کوارٹر آمد، مختلف امور کا جائزہ

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی (آئی ٹی) سندھ پولیس پرویز احمد چانڈیو نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور سیف سٹیز کے امور کا جائزہ لیا۔

ترجمان سیف سٹیز کا کہنا ہے کہ منیجنگ ڈائریکٹرمحمد کامران خان نے پنجاب سیف سٹیز کی ورکنگ بارے ڈی آئی جی سندھ پولیس کو تفصیلی بریفنگ دی، ڈی آئی جی پرویز احمد چانڈیو کو خواتین کے تحفظ کیلئے بنائی گئی ویمن سیفٹی ایپ بارے بھی بریف کیا گیا۔

سیف سٹیز ترجمان نے بتایا کہ ڈی آئی جی آئی ٹی سندھ کو ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 کی ورکنگ اور کال ڈسپیچ پراسیس بارے بریف کیا گیا، ڈی آئی جی آئی ٹی کو انٹیلی جنٹ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم اورفیس ریکگنیشن سسٹم بارے بتایا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈی سیف سٹیز اتھارٹی محمد کامران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی، کراچی سیف سٹی پراجیکٹ کیلئے ہرممکن تکنیکی مدد فراہم کر رہی ہے۔

ڈی آئی جی پرویز احمد چانڈیو نے کہا سندھ کو محفوظ بنانے کیلئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے تجربے سے سیکھ رہے ہیں، پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی جدید پولیسنگ کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے۔

ترجمان کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر سیف سٹیز اتھارٹی محمد کامران خان نے ڈی آئی جی سندھ پرویز احمد چانڈیو کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے