اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لکھو ڈیر مویشی منڈی میں سہولیات کا فقدان، بیوپاری و خریدار دونوں پریشان

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(لاہور نیوز) لکھو ڈیر مویشی منڈی میں سہولیات کے فقدان کے باعث بیوپاری اور خریدار دونوں ہی پریشان ہیں، انتظامیہ نے بھی معاملے پر چپ سادھ رکھی ہے۔

عیدالاضحی کے لئے صوبائید دارالحکومت میں مویشی منڈیاں تو سج گئیں مگر سہولیات ناکافی ہیں، لکھو ڈیر مویشی منڈی میں سہولیات کی عدم دستیابی سے بیوپاریوں اور خریداروں کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔

لکھو ڈیر منڈی میں ٹینٹ لگائے گئے نہ ہی پانی  دستیاب ہے، بجلی بھی غائب، واش روم کی سہولت بھی میسر نہیں ہے،  ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سہولیات  نہ ہونے کے برابر ہیں۔

بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ سہولیات نہ ملنےسے مشکلات کا سامنا ہے، مافیا جانور بھی کھڑے کرنے کے لئے پیسوں کا تقاضا کر رہا ہے، صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے جانوروں کے بیمار ہونے کا بھی اندیشہ ہے، انتظامیہ موبائل فون چارجنگ پر لگانے کیلئے بھی 50 روپے وصول کرتی ہے، اعلیٰ حکام نوٹس لے کر سہولیات فراہم کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے