اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بڑی عید پر ریلوے کی جانب سے مسافروں کو بڑا ریلیف

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(لاہور نیوز) بڑی عید کے موقع پر پاکستان ریلوے نے عوام کو بڑا ریلیف دیدیا،ریلوے نے عیدالاضحٰی کے موقع پر ٹکٹوں کی قیمتوں میں 33 فیصد کمی کردی۔

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ رعایت کا اطلاق تمام مسافر ٹرینوں پرہوگا۔ یاد رہے اس سے قبل پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے عیدالاضحیٰ پر اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس میں رعایت کا اعلان کیا تھا۔

پی آئی اے ترجمان نے بتایا کہ پی آئی اے کی اندرون ملک پروازوں کے ٹکٹس پر عید کی چھٹیوں میں مسافروں کو 10 فیصد رعایت حاصل ہوگی، یہ رعایت 30 جون اور یکم جولائی کو نافذ العمل ہوگی، مسافر رعایتی ٹکٹ فوری طور پر جاری کراسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جولائی کو منائی جائے گی، ملک بھر میں 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے