اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا عید تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے عید الاضحٰی پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب میں 28 جون بروز بدھ سے سے یکم جولائی بروز ہفتہ تک عید تعطیلات ہوں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنیوالے دفاتر میں 28 سے 30 جون تک عید تعطیلات ہونگی، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 6 روزکام کرنیوالے دفاتر میں 28 جون سے 1 جولائی تک چھٹیاں ہونگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے