اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نیشنل مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران کا پلرا ہیڈ آفس کا معلوماتی دورہ

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(ویب ڈیسک) 118ویں نیشنل مینجمنٹ کورس کے زیر تربیت افسران نے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا معلوماتی دورہ کیا، دورے کا مقصد پنجاب کے کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سسٹم کے حوالے سے معلومات حاصل کرنا تھا۔

ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد شفیق نے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی جانب سے عوام کو فراہم کی جانے والی خدمات کے حوالے سے بریفنگ دی، وفد کو پلرا کے 151 اراضی ریکارڈ سنٹرز، 59 قانونگی اراضی ریکارڈ سنٹرز، 20موبائل اراضی ریکارڈ سنٹرز اور دیگر سروس ڈلیوری مراکز سے دی جانے والی سے آگاہ کیا گیا۔

وفد کو آن لائن فرد کا اجراء، انتقال اراضی، اپوائنٹمنٹ کا طریقہ کار، موبائل ایپ اور یونیورسل رسائی کی بدولت پنجاب کے کسی بھی اراضی سنٹر سے کسی دوسری تحصیل و ضلع کی اراضی ریکارڈ کی خدمات سے آگاہ کیا گیا، وفد کو پلر ا کی جانب سے رجسٹری بذریعہ ای رجسٹریشن کے ذریعے رجسٹری کے طریقے کار کو مزید آسان اور سہل بنانے کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔

PLRA

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ٹیکنیکل) زاہد سہیل نے وفد کے سربراہ کو شیلڈ پیش کی، وفد کی جانب سے پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی طرف سے کیے جانے والے تمام اقدامات کو سراہا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے