اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران صوبائی وزیر عامر میر کو ایک اور محکمہ تفویض، نوٹیفکیشن جاری

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی وزیر عامر میر کو ایک اور محکمہ تفویض کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

 وزیر اطلاعات عامر میر کو صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی وزارت بھی دے دی گئی، چیف سیکرٹری نے عامر میر کے صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

عامر میر اب محکمہ اطلاعات و ثقافت، سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم سمیت محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے معاملات کو بھی دیکھیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے