اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توہین الیکشن کمیشن کیس، عدالت نے حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو توہین الیکشن کمیشن کیس کا حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا۔

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین الیکشن کمیشن میں شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست دائر کی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پٹیشن پر سماعت کی اور الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ جاری کرنے سےروک دیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے 2 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کیا، عدالت عالیہ نے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن کیس کی کارروائی جاری رکھے لیکن حتمی فیصلہ نہ دے۔

الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے جولائی کے پہلے ہفتے تک جواب طلب کر لیا گیا، حکم نامہ کے مطابق درخواست گزار کی جانب سے 27 جنوری کے نوٹس اور 13 جون کے شوکاز نوٹس کو چیلنج کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے