اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیہ اراضی سکینڈل: اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو آج پھر طلب کر لیا

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے لیہ اراضی کرپشن سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو آج تیسری دفعہ طلب کر لیا۔

ترجمان اینٹی کرپشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش ہونے کیلئے آخری وارننگ دی ہے اگر وہ پیش نہ ہوئے تو ان کے خلاف یکطرفہ کارروائی ہو گی، سابق وزیراعظم کی بہن اور بہنوئی کو بھی اینٹی کرپشن ڈی جی خان میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اینٹی کرپشن نے کہا کہ طلبی کا نوٹس زمان پارک کی رہائش گاہ پر چسپاں کر دیا گیا ہے، ایڈووکیٹ علی اعجاز نے زمان پارک میں اینٹی کرپشن کا طلبی کا نوٹس وصول کیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے اراضی سکینڈل میں ملوث ہونے کے واضح ثبوت موجود ہیں، انہوں نے اراضی کے غیر قانونی انتقال کیلئے ریونیو افسران پر بنی گالا سے دباؤ ڈالا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے