اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرروتبادلے کر دئیے

21 Jun 2023
21 Jun 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرروتبادلے کر دئیے۔

ساجد ظفر ڈال سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب تعینات، احسن وحید سیکرٹری سکولز پنجاب تعینات، ڈاکٹر ناصر اقبال ملک سیکرٹری آرکائیوز پنجاب تعینات کر دیئے گئے۔ اسد اللہ فیض سیکرٹری لیبر کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔

اس کے علاوہ آصف بلال لودھی سیکرٹری ٹورازم پنجاب تعینات، ظہیر حسن چیئرمین پنجاب لیکوڈیشن بورڈ تعینات، فیصل فرید سیکرٹری لیبر پنجاب تعینات، آغا محمد علی عباس سپیشل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب تعینات کر دیئے گئے۔

راجہ منصور احمد سپیشل سیکرٹری آپریشن سپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب تعینات، عبدالشکور ڈی جی مائنز پنجاب تعینات، طارق محمود وائس کمشنر سوشل سکیورٹی کو او ایس ڈی بنا دیا۔ ذوالفقار علی وائس کمشنر سوشل سکیورٹی تعینات، سید مشاہد رضا کاظمی ڈپٹی کمشنر لودھراں کو او ایس ڈی بنا دیا۔ عبدالرئوف مہر ڈپٹی کمشنر لودھراں تعینات ہو گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے