اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

عید الاضحٰی کے لیے سرکاری چھٹیوں کا اعلان

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تین سرکاری چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ پر 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹیوں کی منظوری دے دی،وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی سطح عید پر 2 روز کی سرکاری چھٹی ہو گی، وفاقی ملازمین کے لیے جمعرات اور جمعہ کی چھٹی ہو گی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ہفتہ میں چھ روز کام کرنے والے دفاتر کے لیے تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے، چھ روز کام کرنے والے دفاتر کے لیے جمعرات ،جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی ہو گی۔

Eid

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے