اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران پنجاب کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ طلب کر لیا گیا

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نگران پنجاب کابینہ کا 18واں اجلاس آج طلب کر لیا۔

محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس وزیراعلیٰ آفس کے کمیٹی روم میں ہو گا، اجلاس میں مختلف محکموں کے ایجنڈے زیر غور آئیں گے، صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔

یاد رہے گزشتہ روز بھی بجٹ پیش کرنے سے قبل وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں بجٹ کی منظوری دی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے