اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں

19 Jun 2023
19 Jun 2023

(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نے 29 جون تک ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز کا شیڈول جاری کردیا ، تاحال پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 14 جون تک کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، سٹاف لیول معاہدہ تاحال نہ ہونےکے باعث پاکستان کا معاملہ شیڈول میں شامل نہیں کیا گیا۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سٹاف لیول معاہدے کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت کر رہے ہیں، وزیرخزانہ اقتصادی جائزہ کی تکمیل کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ میں ہیں، جون کے اختتام تک آئی ایم ایف کے ساتھ جائزہ مکمل کر لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے بھی آئی ایم ایف سے نواں جائزہ مکمل کرنے کی درخواست کی، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ابھی 9ویں قسط کیلئے میٹنگ کرنی ہے، پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کیلئے 9 ویں جائزہ رپورٹ کیلئے میٹنگ کرنی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے