اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غیر قانونی بھرتیاں کیس: چودھری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

19 Jun 2023
19 Jun 2023

(لاہور نیوز) اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

اینٹی کرپشن کے سپیشل جج علی رضا اعوان نے چودھری پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت اینٹی کرپشن کی طرف سے سپیشل پراسیکیوٹر عبدالصمد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پرویز الہٰی اس مقدمہ میں براہ راست ملزم ہیں ، عدالت ضمانت خارج کرنے کا حکم دے۔

چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے وکیل رانا انتظار نے دلائل میں کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا مقدمے میں کوئی کردار نہیں، عدالت ضمانت منظور کرنے کا حکم دے، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے دلائل مکمل کر لیے، دیکھتے ہیں فیصلہ آج کرنا ہے یا کل۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے