اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یونان کشتی حادثہ: لواحقین کی معاونت کیلئے وزارت داخلہ میں کوآرڈی نیشن سیل قائم

19 Jun 2023
19 Jun 2023

(ویب ڈیسک) یونان کشتی حادثہ کے معاملے پر وزارت داخلہ میں کوآرڈی نیشن سیل قائم کر دیا گیا جس کا وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کوآرڈی نیشن سیل میں وزارت داخلہ، وزارت خارجہ، وزارت صحت، وزارت اوورسیز اور ایف آئی اے کے نمائندے شامل ہوں گے، کوآرڈی نیشن سیل یونان میں ہونے والے کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے متعلق معلومات حاصل کرے گا۔

کوآرڈی نیشن سیل جاں بحق افراد کے اہل خانہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے معاونت کرے گا۔ اس حوالے سے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی سے رابطہ بھی کرے گا، ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد رپورٹس یونان میں پاکستانی سفارتخانے کو بھیجی جائیں گی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں کیمپ بھی قائم کیے جائیں گے، ضرورت پڑنے پر کسی اور شہر میں بھی کوآرڈینیشن سیل کا کیمپ آفس قائم کیا جا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے