اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق خاتون اول کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں پیش

19 Jun 2023
19 Jun 2023

(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا اور بلوچستان پولیس نے سابق خاتون اول کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔

ذرائع کے مطابق کے پی اور بلوچستان پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق خاتون اول کے خلاف کے پی اور بلوچستان میں کوئی مقدمہ درج نہیں ہے، کے پی اور بلوچستان پولیس کو سابق خاتون اول کسی بھی مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے جواب جمع کروانے کیلئے مزید مہلت مانگ لی۔ یاد رہے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے