اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

القادر ٹرسٹ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق خاتون اول کی آج نیب میں پیشی

19 Jun 2023
19 Jun 2023

(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق خاتون القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کے روبرو پیش ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اوراُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔

پیشی سے قبل چیرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے رجسٹرار جوڈیشل کمپلیکس کو کمپلیکس میں دو گاڑیوں کے داخلے کی اجازت کیلئے درخواست دائرکی ہے،چیرمین پی ٹی آئی نے آج 16 مقدمات میں عبوری ضمانت کے لئے جوڈیشل کمپلیکس پیش ہوناہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں عدالتوں میں پیشی کے بعد وہ القادر ٹرسٹ تحقیقاتی کیس میں نیب آفس پیش ہوں گے جہاں انہیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سوالوں کے جواب دینا ہوں گے، بشریٰ بی بی بھی شوہر کے ہمراہ نیب میں پیش ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے