اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن: گن پوائنٹ پر گھر میں واردات کرنیوالا 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے گن پوائنٹ پر گھر میں واردات کرنے والے دو رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق گرین ٹاؤن پولیس نے سیف سٹیز کیمروں کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کیا، گرفتار ملزمان کی شناخت ارحم عرف راما اور مانا کے نام سے ہوئی، ملزمان کے قبضے سے 27 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور طلائی زیورات برآمد کیے گئے ہیں۔

ایس پی جاوید حسن کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے 2 پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کی ہیں،  ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا جرائم پیشہ افراد قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے، شہری اپنے گرد و نواح کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع 15 پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے