اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم کی فرانس میں موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ میں شرکت کا امکان

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(لاہور نیوز) بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ رواں ماہ فرانس میں منعقد ہوگا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت کا بھی امکان ہے۔

بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی پر گلوبل فنانسنگ سمٹ کا انعقاد 22 اور 23 جون کو ہوگا، وزیر اعظم کے دورہ فرانس کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔گلوبل سمٹ کے دوران وزیر اعظم کی فرانس کے صدر میکرون سے بھی ملاقات ہوگی، وزیر اعظم پاکستان میں سیلاب اور قدرتی آفات سے متعلق فریم ورک فورم پر پیش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے