اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کسٹم انٹیلی جنس کی کارروائی،کروڑوں روپے کے سمگل شدہ سگریٹ ضبط

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(ویب ڈیسک)کسٹم انٹیلی جنس نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کے سمگل شدہ سگریٹ ضبط کرلئے ۔

تفصیلات کےمطابق کسٹم انٹیلی جنس نے لاہور سمیت پنجاب بھر  میں 13 لاکھ سمگل شدہ سگریٹس برآمد کر لیے ، جن کی مالیت 75.3 ملین ہے۔ اسی طرح کے پی کے کسٹم انٹیلی جنس نے 43.9 ملین روپے مالیت کے ساڑھے11 لاکھ سمگل شدہ سگریٹ اپنے قبضے میں لئے ہیں۔

مجموعی طور پر گزشتہ 10 روز  کے دوران کسٹم  انٹیلی جنس نے  سمگل شدہ ساڑھے 81 لاکھ سگریٹ ضبط کئے، جن کی مالیت 30کروڑ 30 لاکھ روپے ہے، اس سے موجودہ مالی سال 2022-23ء میں کسٹم انٹیلی جنس کے ذریعے سمگل شدہ سگریٹس کی ضبطگی کی کل تعداد3 کروڑ 39 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے