اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیوی سے جھگڑے پر ڈولفن پولیس اہلکار نے خود کشی کرلی

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(ویب ڈیسک) دوسری بیوی سے جھگڑے پر ڈولفن پولیس اہلکار سخاوت نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔

رپورٹ کے مطابق واقعہ رات گئے گلستان کالونی غازی روڈ پر پیش آیا۔ ڈولفن پولیس کے مطابق اہلکار اپنی دوسری بیوی کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اہلکار کا اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد اس نے سنگین قدم اُٹھاتے ہوئے خودکشی کرلی۔

واقعہ کا مقدمہ متوفی کے بھائی کی مدعیت میں اس کی بیوی اور نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ فیکٹری ایریا میں درج کرلیا گیا۔

ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا کا کہنا ہے کہ اہلکار کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے میو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ پر مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے