اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کرپشن کے الزامات : سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی ملازمت سے معطل

17 Jun 2023
17 Jun 2023

(ویب ڈیسک) بدعنوانی کے الزامات پر اینٹی کرپشن میں درج مقدمے کے معاملے میں سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو نوکری سے معطل کر دیا گیا۔

معطلی کے نوٹیفکیشن کرپشن کیسز میں ملوث ہونے پر جاری کئے گئے جبکہ معطلی کے آرڈر سپیکر پنجاب اسمبلی کے حکم سے جاری کئے گئے۔

دوسری جانب ڈی جی پارلیمنٹری افیئرز رائے ممتاز اور رائے بخشی خان کو بھی ملازمت سے معطل کر دیا گیا، محمد خان بھٹی اور رائے ممتاز بھٹی سے ملازمین کی خدمات بھی واپس لے لی گئیں۔

خیال رہے کہ محمد خان بھٹی سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری بھی رہے، ان کو ترقیاتی سکیموں میں کک بیکس کی وصولی کے الزامات سمیت مختلف مقدمات میں حراست میں بھی رکھا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے