اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

الیکشن کمیشن کی عوام کو 13 جولائی تک ووٹوں کے اندراج کی ہدایت

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہور نیوز) الیکشن کمیشن نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ 13 جولائی سے قبل اپنے ووٹوں کا اندراج کروالیں بصورت دیگر انتخابی فہرستیں منجمد کر دی جائیں گی۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ عوام کے پاس 13 جولائی تک ووٹ کا اندراج کروانے کا یہ آخری موقع ہے اس سے فائدہ اٹھائیں اور اپنا قومی شناختی کار نمبر8300 پر بھیج کر اپنا ووٹ چیک کریں اور 13 جولائی 2023ء سے پہلے اپنا ووٹ رجسٹر کروائیں۔

خیال رہے کہ موجودہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی میعاد رواں سال اگست میں ختم ہو رہی ہے اور آئین کے مطابق آئندہ عام انتخابات 13 اگست کو موجودہ قومی اسمبلی کی مدت ختم ہونے کے 60 دن کے اندر ہونے ہیں۔

واضح رہے الیکشنز ایکٹ 2017 کے تحت انتخابی فہرست میں اس دن سے 30 دن پہلے شروع ہونے والی مدت کے دوران کوئی نظرثانی یا تصحیح نہیں کی جا سکتی ہے جس دن کسی اسمبلی یا مقامی حکومت کی میعاد ختم ہونے والی ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے