اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تاریخی عمارات کی حوالگی عدالتی فیصلے سے مشروط کرنے کے حکم میں توسیع

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں شاہی قلعہ، شالیمار باغ اور مقبرہ جہانگیر کو والڈ سٹی اتھارٹی کے حوالے کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس راحیل کامران شیخ نے عرفان علی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے ان تاریخی عمارتوں کی حوالگی عدالتی فیصلے سے مشروط کرنے کے حکم میں توسیع کردی ۔ عدالت نے چیف سیکرٹری کا جمع کروایا گیا جواب مسترد کردیا۔

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس نکتے پر معاونت کریں کہ کیا نگران وزیر اعلیٰ ایسے اہم فیصلے کرسکتا ہے ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آئندہ سماعت پر پیش ہوں اور نگران وزیراعلیٰ کے اختیارات پر معاونت کریں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے