اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے سوشل میڈیا مواد کا فارنزک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پولیس نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے سوشل میڈیا مواد کے فارنزک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

تحقیقات کے سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اہم رہنماؤں کے سوشل میڈیا مواد کے لنکس فرانزک کیلئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھجوا دیے گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام، فیس بک اور ٹویٹرکی 23 پوسٹوں کے لنکس ایف آئی اے کو بھجوائے گئے، شیئرکیے گئے لنکس شاہ محمود قریشی، مراد سعید ،حماد اظہرکی ویڈیوزاور تحریروں پر مبنی ہیں۔

پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر ریاست مخالف بیانات کی ویڈیوز اور تحریروں کا فارنزک کرایا جارہا ہے۔ سیاسی رہنماؤں کے بیانات 9 مئی مقدمات کی جے آئی ٹیز کی حتمی رپورٹ کا حصہ بھی بنائے جائیں گے۔

تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ شرانگیزمواد پی ٹی آئی کی اہم شخصیات اور سوشل میڈیا ہینڈلرز شئیر کرتے رہے، سوشل میڈیا کا استعمال کرکے نوجوانوں کو ریاست کے خلاف اکسایا گیا۔ فارنزک رپورٹس تفتیشی چالان کا حصہ بنائی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے