اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کا آئندہ چار ماہ کا بجٹ 19 جون کو پیش کیا جائیگا، کابینہ اجلاس طلب

15 Jun 2023
15 Jun 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کا آئندہ 4 ماہ کا بجٹ 19 جون کو پیش کیا جائے گا، نگران صوبائی کابینہ کا اجلاس بھی 19 جون کو طلب کر لیا گیا۔

پنجاب کابینہ کا اجلاس نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت منعقد ہو گا۔ اجلاس میں صوبے کے آئندہ چار ماہ کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ کابینہ سے منظوری کے بعد نگران حکومت بجٹ کی تفصیلات جاری کر دے گی۔

یاد رہے کہ نگران پنجاب کابینہ صرف چار ماہ کا بجٹ پیش کرے گی جبکہ باقی 8 ماہ کا بجٹ الیکشن کے بعد منتخب ہونے والی حکومت پیش کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے