اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری،پی سی بی نے تنخواہوں میں اضافہ کردیا

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیاگیا۔

تفصیلات کےمطابق سب سے زیادہ اضافہ مالی، گراونڈ مین، ڈرائیور، خاکروب جیسے ملازمین کی تنخواہوں میں کیا گیا ہے جس کے لیے مجوزہ شرح 35 فیصد تک رکھی گئی ہے جبکہ ملازمین کے عہدوں اور تنخواہوں کے اعتبار سے اضافے کی شرح 10 سے 35 فیصد ہوگی۔

مینجمنٹ کمیٹی نے معاملات سنبھالنے کے بعد ڈائریکٹرز کی تنخواہوں پر کٹ لگایا تھا، مینجمنٹ کمیٹی کی معیاد 21 جون کو پوری ہورہی ہے جبکہ اس سے پہلے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل سمیت دوسرے اہم معاملات پر کام ان دنوں ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے