اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ فائنل میں مصباح کن کا درمیان ٹاکرا دیکھناچاہتے ہیں؟سابق کپتان نے خواہش کا اظہار کردیا

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کے مد مقابل دیکھنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہپاکستانی اور بھارتی فینز کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ورلڈکپ کا فائنل ہو لیکن جو ٹیم اچھا کھیلے گی وہ فائنل کھیلے گی۔ انہوں نے کپتان بابراعظم اور بھارتی بلےباز ویرات کوہلی کی تعریف کی اور کہا کہ ایک دہائی کے دوران ویرات کوہلی سے بڑا کوئی بیٹر میری نظر میں نہیں البتہ بابراعظم نے اب اپنے پاؤں جمائے ہیں اور مسلسل ریکارڈز پر نظریں رکھے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب غیر حتمی شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک، بھارت کرکٹ جنگ کا دن مقرر ہوگیا ہے  جبکہ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان ٹاکرا 15 اکتوبر کو احمد آباد میں منعقد ہوگا۔2019  میں سنسنی خیز فائنل کھیلنے والی انگلینڈاور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بھی 15 اکتوبرکو افتتاحی دن میدان میں اتریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے