اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کیساتھ 1948 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 2143 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 19 ہزار روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 87 ہزار 757 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

واضح رہے کہ 10 مئی سے سونا 21 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوا ، سونا 10 مئی کو 2 لاکھ 40 ہزار روپے تولہ کی ریکارڈ سطح پر تھا۔دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2650روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2271.94 روپے پر مستحکم رہی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے