اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(لاہورنیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 6 روپے سستا ہوکر 294 روپے کی سطح پر آ گیا جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے۔قیمت میں کمی کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 18 پیسے کا  ہوگیا جبکہ  گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 97 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے