اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں جان ماریں گے نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے: امام الحق

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ پوری ٹیم ایشیا کپ میں جان مارے گی نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کرکٹر امام الحق کا کہنا تھا کہ  ایشیا کپ اور ورلڈ کپ میں اسپنرز کا کرداراہم ہوگا، پہلی اور نئی مینجمںٹ میں بہت فرق ہے، براڈ برن کا طریقہ کارمختلف ثقلین مشتاق کا بتانے کا انداز کچھ اور تھا۔

امام الحق نے کہا قوم کو ہماری ٹیم سے بہت امیدیں ہیں، ایشین کنڈیشنز ہماری ٹیم کو بہت سپورٹ کرینگی، پاکستان میں چھ سے سات ماہ گرمی پڑتی ہے اس سے واقف ہیں، تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھی کام ہورہا ہے،سٹرائیک ریٹ پر کام ہونے والا ہے۔

انہوں نے مزید کہا سری لنکا سیریز، ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کے لئے کھلاڑیوں کو کوچز کی طرف سے ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ،کوچز کی جانب سے تربیتی کیمپ میں بیٹرز کو اسپن پرمختلف شاٹس کھیلنے سے متعلق بتایا جارہا ہے،ایشیا اور ورلڈ کپ میں اسپنرز کا کردار اہم ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے