اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت عام آدمی کی پہنچ میں نہ آسکی

14 Jun 2023
14 Jun 2023

(لاہور نیوز) ڈیمانڈ کے مقابلے سپلائی بہتر ہونے پر برائلر کی قیمت مستحکم ہو گئی مگر گوشت عام آدمی کی پہنچ میں نہ آ سکا۔

سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق مرغی کا گوشت 663  روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے، زندہ برائلر  کے دام بھی مستحکم رہے، ہول سیل زندہ برائلر 426 جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر  442 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت میں بھی کوئی رد و بدل نہیں ہوا، فی درجن انڈوں کی قیمت 240 روپے برقرار ہے، انڈوں کی پیٹی 7ہزار 80 روپے کی ہو گئی جبکہ مارکیٹ میں فی انڈہ 21 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے