اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ، پاکستان کی نیپال کو 9 رنز سے شکست

14 Jun 2023
14 Jun 2023

( ویب ڈیسک ) ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو 9 رنز سے شکست دے دی۔

ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ویمنز ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.2 اوورز میں 87 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، شوال ذوالفقار 28 اور کپتان فاطمہ ثنا 16 رنز بنا کر نمایاں بیٹرز رہیں جبکہ نیپال کی جانب سے اندو برما نے تین اوورز میں صرف 6 رنز دے کر3 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں پاکستانی باؤلرز کم سکور کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوگئیں اور نیپال کی ٹیم 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر78 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، کبیتا کنور 20 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں جبکہ پاکستان کی جانب سے سیدہ عروب شاہ نے 16 رنز دے کر2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ایونٹ میں پاکستانی ویمنز ٹیم اپنا دوسرا میچ کل میزبان ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے