اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سے اورومچی کے لیے دوبارہ پروازوں کا آغاز

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(لاہور نیوز) ملکی ایوی ایشن اور پاکستان سے چین (اورومچی) جانے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی، چائنہ سدرن ایئرلائن کی لاہور سے اورومچی کے لیے دوبارہ پروازوں کا آغاز ہو گیا۔

اس موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں عوامی جمہوریہ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے شرکت کی، سی او او، ایئرپورٹ منیجر نذیر احمد خان، سی ایس او اور ایئر لائن، جی ایچ اے کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنے میں تعاون پر ایئرپورٹ انتظامیہ اور دیگر ایجنسیوں کا شکریہ ادا کیا، چینی قونصل جنرل نے ایئر لائن اور مسافروں کے لیے لاہور اورومچی روٹ کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔

چائنہ سدرن ایئرلائنز نے 2020 میں COVID-19 کی وبا کی وجہ سے اپنا آپریشن معطل کر دیا تھا، چائنہ سدرن فلائٹ CZ-6017 صبح 7:52 پر لاہور پہنچی اور صبح 10:02 پر پرواز CZ-6018 اورومچی کے لیے روانہ ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے