اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈز سے سالانہ 1 ارب ڈالرز کی ٹرانزیکشنز ہونے کا انکشاف

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں ڈالرز کی شدید قلت ہونے کے باوجود کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈز سے سالانہ ایک ارب ڈالرز کی ٹرانزیکشنز ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک حکام نے بتایا ہے کہ کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈ سے بیرون ملک شاپنگ، ادائیگیوں کی مد میں سالانہ 1 ارب ڈالرز کی ٹرانزیکشنز ہوتی ہیں، رواں مالی سال جولائی سے مئی تک کارڈز کے ذریعے 260 ارب کی ٹرانزیکشنز ہوئیں، پاکستان میں کریڈٹ، ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کی تعداد 4 کروڑ 90 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، ملک میں صرف کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کی تعداد 17 لاکھ سے زیادہ ہے۔

واضح رہے بجٹ میں فائلرز اور نان فائلرز پر کریڈٹ، ڈیبٹ یا پری پیڈ کارڈ کے ذریعے شاپنگ کرنے پر اضافی ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے، نان فائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح 2 سے بڑھا کر 10 فیصد اور فائلرز کیلئے 1 فیصد سے بڑھا 5 فیصد کر دی ہے جس کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے منظوری بھی دے دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے