اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی، سرمایہ کاروں کے 40 ارب ڈوب گئے

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے کاروباری روز کے دوران بھی اُتار چڑھاؤ کے بعد بڑی مندی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 244.20 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور 100 انڈیکس 41538.72 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.58 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 6 کروڑ 16 لاکھ 79 ہزار 101 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو 40 ارب روپے کے قریب نقصان برداشت کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے