اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لنکا پریمیئر لیگ، بابر اعظم کولمبو سٹرائیکرز کی نمائندگی کرینگے

13 Jun 2023
13 Jun 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو سٹرائیکرز کی نمائندگی کرینگے۔

لنکا پریمیئر لیگ 31 جولائی سے 22 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائےگی، کھلاڑیوں کی آکشن 14 جون کو کولمبو میں ہوگی، لیگ میں ہر ٹیم 20 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جس میں 6 غیرملکی پلیئرز ہوسکتے ہیں۔

کولمبو سٹرائیکرز میں شامل بابر اعظم نے کہا کہ کسی بھی فرنچائز کرکٹ میں آکشن سب سے اہم ہوتی ہے، ٹیم کمبی نیشن کےحوالے سےمشاورت مکمل کر لی ہے۔

بابر اعظم کا کہنا تھا کہ لنکا پریمیئر لیگ میں مضبوط ٹیم بنانے کی کوشش کریں گے، نسیم شاہ بھی کولمبو سٹرائیکرز کا حصہ ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے