اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی کے موجودہ حالات دیکھ کر بہت رونا آتا ہے،کھلاڑی نعیم خان

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ہاکی کے پلیئر نعیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی کے موجودہ حالات دیکھ کر بہت رونا آتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں نعیم خان کا کہناتھا کہ بیرون ملک کام کا اچھا معاوضہ ملتاہے،تاہم ملکی ہاکی کو ٹھیک کرنے کے لیے بغیر کسی پیسے کے بھی ذمہ داریاں نبھانےکو تیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن غیر ملکی کوچز کو ہزاروں ڈالرز پر بلاتی ہے مگر اپنے کوچز کی قدر نہیں کرتی، ہم سے گورےفائدہ اٹھارہےہیں۔

 

نعیم خان نے مزید کہا کہ اگر  پاکستان ہاکی کو درست سمت میں گامزن کرناہے تو بھرپور پلاننگ کے ساتھ چھوٹے بچوں پر توجہ دینی ہوگی۔پاکستان ہاکی ختم نہیں ہوئی، اب بھی ہاکی ورلڈ میں پاکستانی لڑکوں جیسی سکل کسی کے پاس نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے