اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آج سے آغاز

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(لاہور نیوز ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشین چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف ) کے مطابق نیشنل سٹیڈیم میں منعقدہ کیمپ میں شرکت کے لئے 45 کھلاڑیوں کو دعوت دی گئی ہے۔اولمپین محمد ثقلین ، اولمپین  ریحان بٹ ، دلاور حسین ، عبدالحسیم خان اور عبدالغفور کیمپ میں شریک کھلاڑیوں کو ٹریننگ دیں گے۔

عبداللہ اشتیاق ، اکمل حسین ، علی رضا ، ایم فیضان ، وقار ، عبداللہ شیخ ، بلال خان ، ارباز احمد ، محمد سفیان ، محمد عبداللہ ، عقیل احمد ، بلال اسلم ، سعد شفیق ، جنید منظور ، احتشام اسلم ، مرتضیٰ یعقوب ، ایم باقر اور ارباز ایاز کو تربیتی کیمپ کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔

ندیم خان ، ایم زین ، محمد عماد ، رانا عبدالوحید ، عمر بھٹہ ، افراز ، عبدالحنان شاہد ، رومان ، شاہزیب ، اسامہ بشیر ، ایم عمران، ارشد لیاقت ،عبدالوہاب ، عبدالرحمان ، ذکریا حیات ، علی مرتضیٰ ، بشارت علی ، عبدالقیوم ، بلال اکرم ، محمد عدنان ، سہیل ریاض ، وقار علی ، شعیب خان ، عبدالواجد ، تیمور جاوید ، شہباز حیدر اور محمد ارسلان کو بھی دعوت دی گئی ہے۔یاد رہے کہ ایشین چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد 3 سے 12 اگست تک بھارت میں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے