اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صدر مملکت کی پاکستانی ٹیم کو برلن سپیشل اولمپکس میں شرکت پر مبار کباد

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(لاہور نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف عارف نے پاکستانی سپیشل اولمپکس ٹیم کو برلن سپیشل اولمپکس میں شرکت پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ خوشی ہے خصوصی افراد بھی کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سپیشل اولمپکس ٹیم نے پہلے بھی میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، خصوصی افراد کو صحت، تعلیم، روزگار، کھیلوں میں اپنا نام پیدا کرنے کا موقع دینا ہوگا۔صدرمملکت نے کہا کہ ایسے بچوں کو عام بچوں کے ساتھ سکولز میں تعلیم دینے کی ضرورت ہے، خصوصی افراد کو ہنر اور نوکریاں فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے