اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

9 مئی کے واقعات کیخلاف قومی اسمبلی میں بھی مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی 9 مئی کے واقعات کی مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایک جماعت اور اس کے سربراہ نے فوجی تنصیبات پر حملے کئے، ان حملوں سے ریاستی اداروں کو نقصان پہنچا، ان کے خلاف ایک دن کی بھی تاخیر کے بغیر کارروائی کی جائے، اس کا بوجھ اس جماعت کے اپنے کارکن بھی نہیں اٹھا پا رہے ہیں، ثابت ہو گیا ہے کہ اس کا ایجنڈا ملک دشمنی ہے۔

قرارداد کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ قانونی کارروائی کے دوران کسی قسم کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کی گئی، اس حوالے سے پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، پاکستان میں ایسے عناصر کے خلاف قانونی و آئینی تحفظ حاصل ہے، پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت کارروائی مکمل کر کے سزا دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے