اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم کی ٹیبل ٹینس اور کیرم سمیت مختلف گیمز کھیلنے کی تصاویر، ویڈیو وائرل

12 Jun 2023
12 Jun 2023

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیبل ٹینس اور کیرم سمیت مختلف گیمز کھیلنے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز لاہور میں سبزہ زار سپورٹس کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر خود بھی ٹیبل ٹینس، کیرم بورڈ اور بیڈمنٹن کھیلا، پنجاب کے وزیر اعلیٰ محسن نقوی بھی کیرم بورڈ کے کھیل میں ان کے ساتھ شریک ہوئے۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کیرم کی گیم بھی لگائی، محسن نقوی کی اچھی شارٹس کی وزیراعظم نے تالی بجا کر تعریف کی۔

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سپورٹس کمپلیکس کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا، حکام نے کمپلیکس میں فراہم کی جانے والی سہولیات پر بریفنگ دی، بریفنگ میں بتایا گیا کہ سپورٹس کمپلیکس کے قیام سے نوجوانوں میں صحت مند جسمانی سرگرمیاں فروغ پائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے